The current economic turmoil, political instability, judicial uncertainty, and military repositioning has influenced my bookshelf of the summer too much. My summer reading list compromises money management books. 1. The Psychology of Money: The Psychology of Money by Morgan Housel. It is one of the finest books on understanding money and its management or we can say the relationship between Money and Human Behavior. The premise of the book is that we think of earning money as rational and logical but we spend money based on emotions and psychology. It consists of independent chapters on money, saving, investment, and spending. It can be read interdependently if you need recommendations on some specific targets. 2. Intelligent Investor: Intelligent Investor is written by Benjamin Graham. First published in 1949 and revised in 1972. It is a comprehensive and classic guide to investing but if you are interested in understanding classic strategies on the share mark...
عالم اسلام میں جمعہ کو انتہائی مذہبی اہمیت حاصل ہے۔ اس میں سب سے خاص ہفتہ وار، دوپہرمیں ادا کی جانے والی نماز 'نماز جمعہ' ہے۔زمانہ قدیم سے ہی مسلمان اس نماز کو ادا کرنے کیلئے خاص اہتمام کرتے ہیں۔ بیشتر خلیجی ممالک میں اس روز ہفتہ وار تعطیل بھی ہوتی ہے۔ البتہ پاکستان میں اس روز دفاتر معمول کے مطابق کھلے ہوتے ہیں۔ لیکن اس کے باوجود بھی مسلمان نماز جمعہ کو احسن طریقے سے ادا کرنے کی کوشش کرتے ہیں ۔ لیکن کیا آپ کو پتہ ہے کہ اگر آپ اپنے ساتھ ایک نماز پاوچ رکھیں تو اس نماز کو مزید خشوع وخضوع کے ساتھ ادا کیا جا سکتا ہے۔ اس نماز پاوچ میں درج ذیل اشیاء شامل کی جا سکتی ہیں۔ عطر نماز میں خوشبو/ عطر لگانا افضل ہے۔ یہ سماں باندھنے اور کیفیت طاری کرنے میں انتہائی معاون ثابت ہوتا ہے۔ حس شامہ کے ذریعے ہم اپنے ذہن کو پیغام دے سکتے ہیں کہ اب عبادت کا وقت ہوا چاہتا ہے۔ ذاتی طور پر مجھے گرمیوں میں 'روح خس' او سردیوں میں ' عطر شمامہ' پہنا پسند ہے۔ البتہ یہ دونوں بر صغیر کی خوشبوئیں ہیں۔ آپ چاہیں تو عربی خوشبو مثلا عود وغیرہ پہن سکتے ہیں۔ چاہے عطر...